تعویذ ہول دل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دل کا خوف یا بے چینی دور کرنے کا تعویذ، وہ تعویذ جو محبوب کی یاد میں وحشت دور ہونے کا سبب ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دل کا خوف یا بے چینی دور کرنے کا تعویذ، وہ تعویذ جو محبوب کی یاد میں وحشت دور ہونے کا سبب ہو۔